14 مئی، 2010، 6:49 PM

نماز جمعہ

آج تہران میں مقدس دفاع کے 89 شہداء کی تشییع جنازہ

آج تہران میں مقدس دفاع کے 89 شہداء کی تشییع جنازہ

آج تہران میں نماز جمعہ کے بعد مقدس دفاع کے 89 شہداء کی تشییع جنازہ میں لاکھوں افراد نے شرکت کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق آج تہران میں نماز جمعہ کے بعد مقدس دفاع کے 89 شہداء کی تشییع جنازہ میں لاکھوں افراد نے شرکت کی۔ شہداء کے جنازوں میں امام صادق سپاہ کے کمانڈر شہید علی ہاشمی کا جنازہ بھی شامل ہے یہ شہداء بیت المقدس ، مسلم بن عقیل، خيبر، ثاراللہ، والفجر  4،5،6 اور قدس 3 کارروائیوں میں شہید ہوئے۔ شہداء کی تشییع جنازہ میں صدر احمدی نژاد ، اعلی سول اور فوجی حکام  کے علاوہ لاکھوں افراد نے شرکت کی ۔

News ID 1082927

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha